جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ہر صورت میں رینجرز اختیارات میں توسیع کروانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ہر صورت میں رینجرز اختیارات میں توسیع کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملے پر وفاق نے ابھی تک تحفظ پاکستان ایکٹ سمیت دیگر قوانین کے استعمال پر غور شروع نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے صاف جواب ملنے تک وفاق انتظار کرے گا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر وفاق نے ابھی تک تحفظ پاکستان ایکٹ سمیت دیگر قوانین کے استعمال پر غور شروع نہیں کیا۔ وفاق کو سندھ صوبائی حکومت کی جانب سے جواب ملنے کا انتظار ہے۔ سندھ حکومت کی طرف سے رینجرز کے اختیارات میں توسیع سے ممکنہ انکار کی صورت میں وفاق دیگر آپشن پر غور کرے گا۔ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں ہر صورت توسیع کروائی جائے گی۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نے بھی اندرون خانہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی یقین دہانی کروا رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…