لودھرا ں ضمنی انتخابات ،کسی سیاسی جماعت کی چالاکی یاالیکشن کمیشن کی غلطی ؟،تحریک انصاف چکراگئی
لودھراں (نیوزڈیسک) این اے 154لودھراں میں الیکشن کمیشن کودی گئی درخواست پر کارروائی نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے امیدوار جہانگیرترین نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا جہاں عدالت نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ’جہانگیرخان‘ نامی آزادامیدوار کے ریکارڈ کی درستی کی جائے یا پھر انتخابی… Continue 23reading لودھرا ں ضمنی انتخابات ،کسی سیاسی جماعت کی چالاکی یاالیکشن کمیشن کی غلطی ؟،تحریک انصاف چکراگئی