ریلی کا شوق فاروق ستار اور شیری رحمن کے گلے پڑ گیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ریلی نکالنے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمن کو شوکاز نوٹس جاری کر تے ہوئے سات روز میں جواب طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق الیکشن… Continue 23reading ریلی کا شوق فاروق ستار اور شیری رحمن کے گلے پڑ گیا