عمران خان نوجوانوں سے کیا کام لیں ،جاوید ہاشمی نے مشورہ دے دیا
ملتان(نیوز ڈیسک) سینئیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو ختم کرنے کے لئے عمران خان خود ہی کافی ہیں۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ دھاندلی تحریک انصاف کا قومی نعرہ ہے، بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ عوام عمران خان اورپارٹی… Continue 23reading عمران خان نوجوانوں سے کیا کام لیں ،جاوید ہاشمی نے مشورہ دے دیا