مری معاہدہ ،مدت تو کب کی پوری ہوچکی مگر! اہم وفاقی وزیر کے انکشافات
کوئٹہ (نیوزڈیسک ) وفاقی وزیر سیفران جنرل ( ر ) عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ مری معاہدہ ایک حقیقت ہے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،محمود خان اچکزئی بھی اس معاہدے کو مانتے ہیں 4دسمبر کو اس کی مدد پوری ہوچکی ہے اس پر عملدرآمد ہونا چاہئے اب تک نہیںہوا مجھے معلوم نہیں ایسا کیوں ہوا ہے… Continue 23reading مری معاہدہ ،مدت تو کب کی پوری ہوچکی مگر! اہم وفاقی وزیر کے انکشافات