تحریک انصاف میں اہم فیصلے پرعمل نہ ہوسکا ؟تہلکہ خیزانکشاف
لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے الیکشن کمشنر کے بیرون ملک ہونے کے باعث انٹرا پارٹی الیکشن عمران کے اعلان کے مطابق دو ماہ میں نہیں ہو سکیں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی پنجاب اور سندھ میں بری طرح شکست کے بعد 7 دسمبر کو عمران خان نے تمام پارٹی عہدیدار تحلیل کر دئیے… Continue 23reading تحریک انصاف میں اہم فیصلے پرعمل نہ ہوسکا ؟تہلکہ خیزانکشاف