لودھراں میں فتح کا راز،عمران خان زبان پر لے آئے
لودھراں(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لودھراں میں حکمران جماعت 40ہزار ووٹوں سے ہارگئی ہے ¾فوج کے پولنگ سٹیشنز اندر اور باہر کھڑے ہونے سے بہت فرق پڑا ہے ¾ حقائق سب کے سامنے ہیں ،جہانگیر ترین کی فتح حق اور سچ کی فتح ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading لودھراں میں فتح کا راز،عمران خان زبان پر لے آئے