پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق‘ 23 زخمی
بہاول پور / مری(ویب ڈیسک) احمد پورشرقیہ میں ٹاو¿ن پلازا کےقریب کوچ الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جب کہ لورا روڈ پرسوزوکی کیری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بہاولپورمیں احمدپورشرقیہ میں ٹاو¿ن پلازا کےقریب تیزرفتاری کے باعث مسافرکوچ الٹ گئی جس… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق‘ 23 زخمی