مودی نواز ملاقات ’اتفاقیہ‘ نہیں ،اس پر ’اتفاق‘ تھا، حافظ حسین احمد
جیکب آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مودی نواز ملاقات ’اتفاقیہ ‘ نہیں بلکہ اس ملاقات پر ’اتفاق‘ تھا ۔ جیکب آباد کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے مزید کہا کہ اوفا میں ہی اس ملاقات کو منصوبہ بندی کی گئی… Continue 23reading مودی نواز ملاقات ’اتفاقیہ‘ نہیں ،اس پر ’اتفاق‘ تھا، حافظ حسین احمد