راولپنڈی، گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 2 معذور بہن بھائی جاں بحق
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دو معذور بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ون ون ٹو ٹو روانہ،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ٹرانسفارمر چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی جس سے گھر میں موجود 40 سالہ اظہر اور 22… Continue 23reading راولپنڈی، گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 2 معذور بہن بھائی جاں بحق