شوکت خانم ہسپتال پشاور کی تعمیر میں اے این پی کے صوبائی صدر کا اہم ترین کردارکیا تھا؟دعوت نامے پر حیرت انگیز ردعمل
پشاور(نیوزڈیسک)سابق وزےراعلیٰ اور عوامی نےشنل پارٹی کے صوبائی صدر امےر حےدر خان ہوتی اور گورنر خےبر پختونخوا نے شوکت خانم ہسپتال کی افتتاحی تقریب مےں شرکت نہےں کی۔امےر حےدر خان ہوتی نے شوکت خاتم کےلئے حےات آباد مےں بغےر کسی پےسوں کے پلاٹ دےا تھا، ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر انہےں دعوت دی گئی… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال پشاور کی تعمیر میں اے این پی کے صوبائی صدر کا اہم ترین کردارکیا تھا؟دعوت نامے پر حیرت انگیز ردعمل