لودھراں ضمنی انتخابات تحریک انصاف کی کامیابی کارازفاش ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حلقہ این اے 154 لودھراں میں نئے ووٹرز کے اندراج کاسب سے زیادہ فائدہ تحریک انصاف کو ہوا۔ 2013کے انتخابات کے بعد این اے 154میں 50ہزار سے زائد ووٹرز کو رجسٹر کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف نادرا اورالیکشن کمیشن پر تنقید کرتی رہی ہے لیکن دلچسپ طور پر گزشتہ ہفتے لودھراں میں… Continue 23reading لودھراں ضمنی انتخابات تحریک انصاف کی کامیابی کارازفاش ہوگیا