پاکستانی سیکرٹری خارجہ کا آخری لمحات میں ایران کے بارے میں کھلاپیغام سعودی وزیرخارجہ کے دورے کے التواءکا باعث بن گیا؟
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی سیکرٹری خارجہ کا آخری لمحات میں ایران کے بارے میں کھلاپیغام سعودی وزیرخارجہ کے دورے کے التواءکا باعث بن گیا؟، پاکستان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے ، سعودی وزیر خارجہ نے دو روزہ دورے پر… Continue 23reading پاکستانی سیکرٹری خارجہ کا آخری لمحات میں ایران کے بارے میں کھلاپیغام سعودی وزیرخارجہ کے دورے کے التواءکا باعث بن گیا؟