جو قومیں اللہ کے قانون سے باغی ہوجائیں ، وہ عذاب سے نہیں بچ سکتیں
کراچی(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنماء حافظ عبد الواحد شیخ نے کہا ہے کہ جو قومیں اللہ کے قانون سے باغی ہوجائیں اور توبہ تائب ہونے سے انکاری ہوں، وہ عذاب سے نہیں بچ سکتیں۔ بدامنی اور کرپشن، لاقانونیت اور جرائم، مہنگائی اور بیروزگاری ہمارا مقدر بن چکی ہے۔قرآن دلوں کو بدلنے والی کتاب ہے۔ جماعت… Continue 23reading جو قومیں اللہ کے قانون سے باغی ہوجائیں ، وہ عذاب سے نہیں بچ سکتیں