3,2,1نہیں 9گھنٹے انتظار،طلباءکس کااورکیوں انتظارکرتے رہے
لاڑکانہ(نیوزڈیسک)لاڑکانہ میں شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن میں طلبہ وطالبات نے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ کا کئی گھنٹوں تک انتظار کیا اور بیزار ہوکر کچھ طلبہ بغیراسناد لیے احتجاجاً واپس چلے گئے۔شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں ہوا پہلا کانووکیشن۔ کانووکیشن کے مہمان خصوصی تھے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم… Continue 23reading 3,2,1نہیں 9گھنٹے انتظار،طلباءکس کااورکیوں انتظارکرتے رہے