بھارتی وزیراعظم کااچانک دورہ پاکستان ،نیاانکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم روس کے صدرکاخصوصی پیغام لے کرپاکستان آئے تھے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ن 25 دسمبر کو اچانک پاکستان کے مختصر دورے پر آئے تھے۔کہا جا رہا تھا کہ مودی کا اچانک مختصر دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے مقصد سے تھا۔تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ مودی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کااچانک دورہ پاکستان ،نیاانکشاف