مردان خودکش حملہ ،وہ بہادرانسان جس نے اپنی جان کی قربانی دیکردرجنوں افرادکوبچالیا،جانئے
مردان(نیوزڈیسک) مردان میں نادرا آفس کی سکیورٹی پر تعینات گارڈ نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے درجنوں شہریوں کو موت کے گھاٹ جانے سے بچا لیا۔ اس طرح وہ اعتزاز حسن شہید کے بعد قوم کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینے والا قابل فخر سپوت بن گیا۔ذرائع کے مطابق دوسہری چوک میں نادرا… Continue 23reading مردان خودکش حملہ ،وہ بہادرانسان جس نے اپنی جان کی قربانی دیکردرجنوں افرادکوبچالیا،جانئے