چوہدری سرور کی تحریک انصاف سے علیحدگی یا سازش،اصل معاملہ کیا ہے؟اہم انکشافات
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے اندرونی سیاست کے باعث پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، چوہدری سرور نے اس حوالے سے اپنے قریبی دوستوں سے صلاح مشورے بھی کئے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ چوہدری سرور تحریک انصاف کی اندرونی سیاست سے مطمئن نہیں… Continue 23reading چوہدری سرور کی تحریک انصاف سے علیحدگی یا سازش،اصل معاملہ کیا ہے؟اہم انکشافات