صوبے کےلئے بجلی کے مختص کوٹے کا مناسب استعمال ناگزیر ہے ،پرویزخٹک
پشاور((نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کےلئے مختص بجلی کے کوٹہ کے درست اور فعال استعمال کو یقینی بنانے کےلئے واضح لائحہ عمل اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے تا کہ عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائی جا سکے۔ وہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں چیف ایگزیکٹیو پیسکو انوار الحق یوسفزئی اور چیئرمین… Continue 23reading صوبے کےلئے بجلی کے مختص کوٹے کا مناسب استعمال ناگزیر ہے ،پرویزخٹک











































