عزیربلوچ کی ماں بھی بول پڑی ،پیپلزپارٹی پرسنگین الزام
کراچی (نیوزڈیسک)لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ کی والدہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے میرے بیٹے کوپیادے کے طورپراستعمال کیاجس کی سزاپیپلزپارٹی کوبھی بھگتناپڑے گیْ ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عزیر جان بلوچ کی سب سے بڑی بیٹی 14 سالہ یسریٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کو انٹرپول نے 27 دسمبر… Continue 23reading عزیربلوچ کی ماں بھی بول پڑی ،پیپلزپارٹی پرسنگین الزام