بارشیں اورسردی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی
لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے. آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہی رہے گا جبکہ اگلے تین روز کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے سرد اور خشک رہنے کا ہی امکان ہے. آج… Continue 23reading بارشیں اورسردی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی