پی آئی اے کی ہڑتال،ن لیگی رہنماء نے کتناپیسہ بٹورا؟
اسلام آباد (این این آئی)سرکاری ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول درہم برہم ہونے کے باعث وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی بلیو ائیر لائن سمیت نجی ایئر لائنز نے 300فیصد کرائے بڑھا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق بعض ایئر لائنز نے کرایوں میں 3 سے 4 گنا اضافہ کر دیا اور 31… Continue 23reading پی آئی اے کی ہڑتال،ن لیگی رہنماء نے کتناپیسہ بٹورا؟