عمران خان کا جھوٹ ثابت،مریم نوازنے معافی کامطالبہ کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے کیونکہ سلمان شہباز لاہور میں موجود ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ سلمان شہباز لاہور میں موجود ہیں لیڈر کو جھوٹ بولنا… Continue 23reading عمران خان کا جھوٹ ثابت،مریم نوازنے معافی کامطالبہ کردیا