شاباش ! بڑی خوشخبری سنادی گئی
کراچی (نیوزڈیسک)لاہور اور پشاور میں تعمیر کے بعد شوکت خانم ہسپتال انتظامیہ نے کراچی میں بھی ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 1994 میں لاہور سے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا آغاز کیا گیا تھا جس کے بعد 2015 کے اختتام پر پشاور میں بھی ہسپتال مکمل ہوچکا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ… Continue 23reading شاباش ! بڑی خوشخبری سنادی گئی











































