اقتصادی راہداری کے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے بھاری فنڈز مختص کئے گئے ہیں ٗاحسن اقبال
اسلام آباد (نیو زڈیسک )وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے بھاری فنڈز مختص کئے گئے ہیں ٗ ایل این جی کی درآمدسے توانائی اورگیس کی قلت پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے لوگوں کی خوشحالی کیلئے… Continue 23reading اقتصادی راہداری کے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے بھاری فنڈز مختص کئے گئے ہیں ٗاحسن اقبال











































