حقوق نسواں بل کا اثر ، گورنر سندھ نے اہم بیان دے دیا
کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں سے ظاہر کیا کہ وہ کسی بھی طرح مَردوں سے کم نہیں ہیں ۔ ترقی یافتہ معاشرے میں مَردوں کے ساتھ خواتین کا کردار اہمیت کا حامل رہا ہے پاکستان کو ترقی یافتہ… Continue 23reading حقوق نسواں بل کا اثر ، گورنر سندھ نے اہم بیان دے دیا











































