عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد ایسے ہوشربا انکشافات جوپہلے کبھی نہیں فاش ہوئے
کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ کی گرفتاری کے بعدہوشرباانکشافات منظرعام پر آرہے ہیں،جرائم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ماہانہ ایک ارب روپے کماکرچودہ کروڑروپے بڑی سیاسی جماعت کے بڑے رہنماؤں کو فراہم کرتا تھا۔تفصیلات کے مطابق خوابوں کی دنیا دکھانے والے بالی ووڈ کے کہانی نویس بھی لگتا ہے اپنی فلموں کااسکرپٹ پاکستانی گینگسٹرزسے… Continue 23reading عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد ایسے ہوشربا انکشافات جوپہلے کبھی نہیں فاش ہوئے