وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کا حملہ شروع مریض ہنگامی احتیاطی تدابیر اختیار کریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت پر پولن الرجی کا حملہ شروع ہوگیا ہے جو روز بروز شدید سے شدید تر ہوتا جائے گا۔ بے نظیر بھٹو ہسپتال کے شعبہ امراض ناک، کان، گلہ کے سربراہ اور راولپنڈی میڈیکل کالج حکومت پنجاب کے پروفیسر ڈاکٹر اسلم چوہدری نے یہ انکشاف قومی اخبار سے گفتگو کرتے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کا حملہ شروع مریض ہنگامی احتیاطی تدابیر اختیار کریں