میر شکیل الرحمان اور شائستہ لودھی کے گرفتاری کے وارنٹ جاری
ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک )ایبٹ آباد کی عدالت نے شائستہ لودھی اورمیر شکیل الرحمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ہیں۔ عدالت میں ایک شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں کہا گیا کہ توہین اہل بیت کے ملزمان وینا ملک پاکستان میں موجود ہیں لہٰذا ان کو گرفتار کیا جائے۔جس… Continue 23reading میر شکیل الرحمان اور شائستہ لودھی کے گرفتاری کے وارنٹ جاری