علی ظفر کا تعلیم اور صحت عامہ پر سوال، وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر کے سوال پر ردعمل دیا ہے۔ علی ظفر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ان گرافکس کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھا تھا کہ ان میں کتنی صداقت ہے۔ علی ظفر نے ٹویٹر پر گرافک شیئر کی جس… Continue 23reading علی ظفر کا تعلیم اور صحت عامہ پر سوال، وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل