بڑی کارروائی،اہم ترین گرفتاریاں
لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ چند افراد لیاقت آباد کے علاقے میں رہائش رکھے ہوئے ہیں اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ ریکی کے بعد حساس ادرے نے کارروائی کی اور… Continue 23reading بڑی کارروائی،اہم ترین گرفتاریاں