وزیر داخلہ نے سرفراز مرچنٹ کے بیان کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے لندن منی لانڈرنگ کیس کے کردارسرفراز مرچنٹ کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے سرفراز مرچنٹ کے بیان کا جائزہ لینے کے لیے وزارت کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ سرفراز مرچنٹ کے… Continue 23reading وزیر داخلہ نے سرفراز مرچنٹ کے بیان کا نوٹس لے لیا