لاہوردھماکہ،آپ کی ضرورت ہے!
لاہور (نیوزڈیسک)گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے بعد زخمیوں کےلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی ۔ ٹی وی چینلز پر شہریوں سے زخمیوں کےلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد لاہوریے ایک بڑی تعداد خون کے عطیات دینے جناح،شیخ،سروسز اور نجی ہسپتالوں… Continue 23reading لاہوردھماکہ،آپ کی ضرورت ہے!











































