سماجی تنظیم ”مور“ نے بین الاقوامی سطح پر خود کو متعارف کرانا شروع کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اینکرپرسن ریحام خان کی سماجی تنظیم ”مور“ نے بین الاقوامی سطح پر خود کو متعارف کرانا شروع کر دیا۔ کئی غیر ملکی ادارے ریحام خان کی سماجی تنظیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ریحام خان جلد اس حوالے سے غیر ملکی دورے بھی کریں گی۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا… Continue 23reading سماجی تنظیم ”مور“ نے بین الاقوامی سطح پر خود کو متعارف کرانا شروع کر دیا











































