لگاتار چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کو خوشی کی بڑی خبر مل گئی
کراچی (نیوزڈیسک) ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ میں چار اپریل کو عام تعطیل کر دیاگیا، تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے چار اپریل کو پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔چار اپریل کو پیر کا دن ہے اس طرح… Continue 23reading لگاتار چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کو خوشی کی بڑی خبر مل گئی











































