راولپنڈی میں خواتین پر پراسرار حملے، رکن اسمبلی آصف محمودکاانکشاف
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی آصف محمو دکی طرف سے راولپنڈی کے علاقہ کوٹھا کلاں میں سڑک پر اکیلے نظر آنے والی خواتین پر حملہ کئے جانے کے واقعات کا انکشاف کیا گیا ۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن رکن آصف محمود نے نکتہ اعتراض پر بتایا کہ… Continue 23reading راولپنڈی میں خواتین پر پراسرار حملے، رکن اسمبلی آصف محمودکاانکشاف