عذیر بلوچ کے سنسنی خیز بیانات کی وڈیو ریکارڈنگ مکمل
کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرغنہ اورکالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سابق سربراہ عذیرجان بلوچ کے سنسنی خیز انکشافات پرمبنی بیانات کی 20 گھنٹوں سے زائدوقت پرمبنی وڈیوریکارڈنگ مبینہ طورپر مکمل کرلی گئی ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ عذیربلوچ کے سیاسی رہنماؤں پر لگائے گئے الزامات کی ٹھوس شہادتیں بھی حاصل کرنے کیلیے حکام کی… Continue 23reading عذیر بلوچ کے سنسنی خیز بیانات کی وڈیو ریکارڈنگ مکمل