اقتصادی راہداری ،صرف انفراسٹرکچریا سڑکیں نہیں بلکہ۔۔۔! پاکستان اورچین نے ملکر ایک اورتاریخ رقم کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت صحت ٗتعلیم ٗ پاکستان سے غربت کے خاتمے اور ثقافتی ورثہ کے شعبہ میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے ۔ گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری کے چیئرمن سینیٹر طلحہ محمود نے اور چین کی… Continue 23reading اقتصادی راہداری ،صرف انفراسٹرکچریا سڑکیں نہیں بلکہ۔۔۔! پاکستان اورچین نے ملکر ایک اورتاریخ رقم کردی











































