پانامہ لیکس،بی بی زندہ نہیں جواب کون دیگا؟قمر زمان کائرہ نام زبان پر لے آئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس حکمرانوں کیلئے خطرناک ہوسکتی ہیں دیکھتے ہیں احتساب کا نظام صرف پی پی کیلئے ہے یا سب کیلئے یکساں ہے؟پانامہ لیکس پر اپنے ردعمل میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاکہ حکمران اپنے… Continue 23reading پانامہ لیکس،بی بی زندہ نہیں جواب کون دیگا؟قمر زمان کائرہ نام زبان پر لے آئے









































