اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے پرویز مشرف کی پشاور ہائی کورٹ کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کی، سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے پرویز مشرف کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا ان کی درخواست غیر موثر نہیں ہوچکی، جس پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ عدالت کے سامنے دلائل ہیں کہ عمر بھر کی پابندی عائد نہیں کی جا سکتی، پرویز مشرف پر پابندی عمر بھر کے لئے لگائی گئی جو کہ بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ عدالت عظمٰی نے پرویز مشرف کی درخواست کومنظور کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو آئین کی خلاف ورزی پر تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…