گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانیوالے 75افراد گرفتار، 53افغان باشندے بھی شامل
کوئٹہ (نیوزڈیسک) گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 75افراد گرفتار۔جن میں 53افغان باشندے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ضلع گوادر میں کھوسٹ گارڈ نے 75افراد کو گرفتار کرلیا جو غیر قانونی طورپر گواد رکے راستے ایران جانا چاہتے تھے گرفتار ہونے والے 75افراد میں سے 53افغان باشندے ہیں تمام… Continue 23reading گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانیوالے 75افراد گرفتار، 53افغان باشندے بھی شامل











































