ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کے کالا دھن چھپانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 4  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پانامہ لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کے کالا دھن چھپانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پانامہ پیپرز کی لیکس سے ثابت ہوگیا کہ ملکی سیاستدانوں نے ملکی دولت کو لوٹ کر بیرون ملک اثاثے قائم کیے ہیں۔استدعا ہے کہ ایسے سیاستدانوں اور شخصیات کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے نااہل قرار دیا جائے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…