اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامہ لیکس،بی بی زندہ نہیں جواب کون دیگا؟قمر زمان کائرہ نام زبان پر لے آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس حکمرانوں کیلئے خطرناک ہوسکتی ہیں دیکھتے ہیں احتساب کا نظام صرف پی پی کیلئے ہے یا سب کیلئے یکساں ہے؟پانامہ لیکس پر اپنے ردعمل میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاکہ حکمران اپنے بنائے گئے شکنجے میں خود ہی آگئے اس حوالے سے وزیر اعظم کو جلد سے جلد کوئی فیصلہ کرنا ہوگاپیپرز میں بینظیر بھٹو کے نام کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ بی بی زندہ نہیں اس لیے جواب دینے کیلئے رحمان ملک کو آگے آنا ہوگا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…