پیپلزپارٹی کے پانچ وزراءکی (ن) لیگ میں شمولیت،تیاریاں مکمل
مظفرآباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کے پانچ وزراءکی (ن) لیگ میں شمولیت،تیاریاں مکمل،ماضی میں جماعتوں کی تبدیلی اقتدار کی خاطر حکومتی نشستوں کے پوجاری ایک بار پھر پیپلزپارٹی کو خیرآباد کہنے والے دوسری لائن میں لگ گئے-پانچ وزراءن لیگ میں شامل ہونے کے لیے رابطے شروع جلد ہی اڑان بھرنے کی تیاری میں۔ ذرائع کے مطابق ماضی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے پانچ وزراءکی (ن) لیگ میں شمولیت،تیاریاں مکمل