آئندہ بجٹ میں سڑکوں کے منصوبے شامل نہیں کئے جائیں گے لیکن۔۔۔خیبرپختونخوا نے زبردست اعلان کردیا
پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے مستقل طور پر بچانے کےلئے ایک طویل المعیاد جامع منصوبہ تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے جس پر وفاقی حکومت کے تعاون سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ وہ سول سیکرٹریٹ پشاور میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے ششماہی جائزہ اجلاس کی… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں سڑکوں کے منصوبے شامل نہیں کئے جائیں گے لیکن۔۔۔خیبرپختونخوا نے زبردست اعلان کردیا