پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہی لائن پر،ن لیگ پر برس پڑے
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن نے کہا ہے کہ قانون سازی اس وقت ہورہی ہے جب آئین شکن کو باعزت بری کر کے ملک سے باہر بھیج دیا گیا ہے ۔ پیر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا توایم کیو ایم نے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کی گرفتاری کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہی لائن پر،ن لیگ پر برس پڑے