مشاورت کے بعد اعلان کرینگے کہ پارٹی کو کون لیڈ کرے گا،مصطفی کمال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف سیاسی رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نفرت کو ختم کرکے محبت پھیلانے آئے ہیں ہمارا پہلا کام دوسروں کو تحمل سے سننا اور برداشت کرنا ہوگا ۔ ہماری پارٹی قومی سطح کی ہوگی کراچی سے خیبر تک تمام لوگوں سے رابطہ کرینگے 23 مارچ کو پارٹی کا… Continue 23reading مشاورت کے بعد اعلان کرینگے کہ پارٹی کو کون لیڈ کرے گا،مصطفی کمال