عرب ملک میں پاکستانی کا کارنامہ ،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند
دبئی (نیوز ڈیسک)29 سالہ ، زاہد علی جو کہ دبئی میں بس ڈرائیور ہے ، متعدد بار لوگوں کی بس میں بھولی ہوئی قیمتی چیزیں اور رقم واپس کر چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں موجود پاکستانی ڈرائیور نے مسافر کو 52,000 درہم واپس کر دیے جو وہ سفر کے دوران بھول گیا تھا۔پاکستانی ڈرائیور… Continue 23reading عرب ملک میں پاکستانی کا کارنامہ ،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند