طاہر القادری ، عمران خان اور شیخ رشید بھا رت پہنچ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکمرا ن جما عت مسلم لیگ (ن )کے مخالف سیاسی جماعتوں کے سربراہان بھارت میں اکٹھے ہونے لگے ۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری پہلے سے بھارت میں موجود ، عمران خان چارٹر طیارے کے ذریعے کلکتہپہنچے ہیں جبکہ حکومت مخالف سیاسی جماعت عوامی مسلم لیگ کے سربراہ… Continue 23reading طاہر القادری ، عمران خان اور شیخ رشید بھا رت پہنچ گئے