ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے ہر طرح کی سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، شہباز شریف
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے تین ادوار میں اگر ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے ہر طرح کی سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں اور سیاست کو خیرباد کہہ دوں گا ،نیب نے آمریت دور میں اربوں کے کرپشن سکینڈلزمیں کیاکارروائی کی، سکینڈل کے تحریری ثبوت موجود ہیں،… Continue 23reading ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے ہر طرح کی سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں، شہباز شریف